ترک صدر رجب طیب ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں ترکیہ کے دورے پر آئے لیبیا کے اعلیٰ حکام کا استقبال کیا۔
صدر نے لیبیا کی صدارتی کونسل کے نائب سربراہ عبداللہ اللفی اور ایوان نمائندگان کے سربراہ اگویلا صالح کا صدارتی محل میں استقبال کیا اور بند کمرے میں ملاقات کی
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات میں فروغ اور تجارتی حجم میں اضافے پر تبادلہ خیال کیا گیا