turky-urdu-logo

ترک صدر اور افغان وزیر مواصلات کی انقرہ میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے افغان وزیر مواصلات قدرت اللہ ذکی سے ملاقات کی ۔

 یہ ملاقات انقرہ میں ہوئی جس میں وزیر مواصلات  عادل قارا اسماعیل اولو بھی شریک تھے۔

 دریں اثنا، دونوں ملکوں کے مابین مواصلات اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے تحقیق و فروغ کی سرگرمیوں پر تعاون کے معاہدے پر بھی دستخط کیے گئے۔

Read Previous

منفرد فن تعمیر پر بنی ترک لائبریری نے آئن سروسز کا آغاز کر دیا

Read Next

ترکی: مالی سال 2020 میں سیاحت سے 12.6 ارب ڈالر آمدنی حاصل ہوئی

Leave a Reply