turky-urdu-logo

ترک پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

ترکی کے میٹروپولیٹن شہر استنبول میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں میں کم از کم 55 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

انسداد منشیات پولیس اسکواڈوں نے عسکودر ، عمرینیے ، اتشیشیر ، سانکیٹٹیپ اور مالٹائپ اضلاع میں 53 مقامات پر منشیات فروشوں کے گھروں پر چھاپے مارے۔

ان کارروائیوں میں خصوصی ایکشن فورس نے تعاون کیا۔

Read Previous

بنگلہ دیش: کشتی ڈوبنے سے 25 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ

Read Next

کشمیری ماؤں کے آنسو درحقیقت ترک ماؤں کے آنسو ہیں؛ علی شاہین

Leave a Reply