turky-urdu-logo

کشمیری ماؤں کے آنسو درحقیقت ترک ماؤں کے آنسو ہیں؛ علی شاہین

ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین نے استنبول یونیورسٹی کے کشمیر کے موضوع پر ویبینار میں گفتگو کے دوران کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کی خلاف آواز اٹھائی اور کشمریوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کشمیر بھائی اور بہن ضرور یاد رکھیں کہ سری نگر کے بچے دراصل انقرہ کے بچے ہیں- وادیِ کشمیر کی عورتیں، اناطولیہ کی خواتین ہیں کشمیری ماؤں کے آنسو درحقیقت ترک ماؤں کے آنسوؤں کی طرح ہیں-

اس سے قبل بھی علی شاہیں کئی بار اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھا چکے ہیں اور بھارتی بربریت کے خلاف بین الاقوامی سطح پر اپنا واضح موقف رکھ چکے ہیں۔

Read Previous

ترک پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

Read Next

امریکی فوجیوں کے قتل کیلئے طالبان کو فنڈز کون دے رہا ہے؟ بی بی سی

Leave a Reply