turky-urdu-logo

ترک پولیس نے بچی کی سالگرہ کے کیک کی خواہش پوری کر دی

ترکی کے جنوب مشرقی علاقے سیرت میں ایک ننھی بچی کی سالگرہ پر پولیس کی کیک کے ساتھ آمد ۔

ترکی میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر  ہفتے کے آخر میں کرفیو نافذ ہے اور گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائد ہے۔

بچی کی خواہش تھی کہ اس کے ابو کیک لے کر آئیں اور وہ سالگرہ منائیں تاہم کرفیو کے باعث ایسا ممکن نہ ہو سکا۔

کیک کی خریداری کے لیے اجازت لینے کے لیے مقامی پولیس اسٹیسن کال کی لیکن اجازت نا مل سکی البتہ پولیس خود کیک اور تحائف کے ساتھ بچی کے گھر پہنچ گئی۔

Read Previous

ترک حکومت نے اسلام آباد میں 100 بستروں کا شیلٹر ہوم مکمل کر لیا

Read Next

سال 2020 ترکی- پاکستان دفاعی تعاون کا سال

Leave a Reply