
فروری میں ترک صدر رجب طیب ایردوان نے دورہ پاکستان کے دوران 5 دفاعی تعاون کی یاداشتوں پر دستحط کیے۔
اسی ماہ ترکی اور پاکستان کے مابین چار میلجم کورویٹ کی خریداری کا معائدہ بھی ہوا۔
یہ کورویٹ جدید سٹیلتھ ٹیکنا لوجی پاکستان منتقل کریں گے۔

جولائی میں جدید بحری جنگی جہازوں ‘ملجیم’ اے ڈی اے کلاس کی تیاری کا سنگ بنیاد کراچی میں رکھا گیا
اکتوبر میں ترکی کے قومی دفاع کے وزیر خلوصی آقار پاک بحریہ کے سیکینڈ میلجم کلاس کورویٹ کے تعمیراتی کام کے آغاز کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان آئے۔
دسمبر میں پاکستان کی جانب سے پاک -ترک دوستی گروپ کے چیرمین علی شاہین کو پاکستان کا سب سے اعلی فوجی اعزاز ” نشان حیدر دیا گیا۔
Tags: ترکی اور پاکستان