TurkiyaLogo-159

صدر ایردوان کی اپنے فلسطینی ہم منصب سے ملاقات، متعدد امور پر تبادلہ خیال

صدر ایردوان اور ان کے فلسطینی ہم منصب محمود عباس نے مذاکرات کے لیے  دارالحکومت انقرہ میں ملاقات کی۔

صدارتی کمپلیکس میں ہونے والی بات چیت کے دوران، صدر ایردوان اور عباس نے ترکیہ اور فلسطین کے درمیان تعلقات کے تمام پہلوؤں اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید گہرا کرنے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔

مسئلہ فلسطین اسرائیل کے ساتھ ساتھ دیگر علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت بھی ایجنڈے میں شامل تھے۔

اس ہفتے اسرائیلی وزیر اعظم   کا دورہ ترکیہ بھی متوقع تھا۔

انقرہ اسرائیل فلسطین تنازعہ کے دو ریاستی حل کی بھرپور حمایت کرتا ہے، جس میں مشرقی یروشلم کے دارالحکومت کے طور پر ایک فلسطینی ریاست کا قیام بھی شامل ہے۔

Alkhidmat

Read Previous

امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار بحریہ کی کمان خاتون ایڈمرل کو سونپ دی گئی

Read Next

بحیرہ اسود کے اناج معاہدے کی بحالی پر ایردوان-پیوٹن مذاکرات میں کامیابی کی امیدہے، امریکہ

Leave a Reply