TurkiyaLogo-159

صدر ایردوان کی ترک شمالی قبرص کے صدر سے ون آن ون ملاقات

ترک جمہوریہ شمالی قبرص (TRNC) کے صدر ایرسین تاتار نے کو لیفکوسا میں ترک صدر ایردوان کا استقبال کیا۔

صدر ایردوان اور تاتار نے دو طرفہ تعلقات اور قبرص کے مسئلے پر بات چیت کے لیے ون آن ون ملاقات کی۔

ملاقات کے بعد رہنماؤں نے ایک مشترکہ نیوز کانفرنس بھی کی جس میں کئی معاہدوں پر دستخط کیے گے۔

قبل ازیں صدر ایردوان نے ٹی آر این سی میں ایرجان ایئرپورٹ کے نئے ٹرمینل کی عمارت اور رن وے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

افتتاحی تقریب مشرقی بحیرہ روم کے جزیرے پر ترکیہ کے امن آپریشن کی 49 ویں سالگرہ کے موقع پر کی گئی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ TRNC پرسے سیاسی پابندیاں ہٹائے جن کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے۔

 

Alkhidmat

Read Previous

انقرہ میں یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے مذاکرے کا اہتمام، ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید کی شرکت

Read Next

اسلامی تعاون تنظیم کے وفد کا اقوام متحدہ سے اسلامو فوبیا کے خلاف پلان آف ایکشن کی منظوری دینے کا مطالبہ

Leave a Reply