ترک فلم نے امریکی فیسٹول میں میدان مار لیا

امریکہ کے شہر نیو یارک میں14واں  انٹرنیشنل فلم فیسٹول منعقد ہوا ۔ جس میں ترک فلم "سائلنسڈ ٹری” (خاموش درخت) کو سال کی بہترین فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

سائلنسڈ ٹری فلم کے ہدایت کار   فیصل سویسل  ، پروڈیوسر  علی نوری اسکوئی  جبکہ سردار اورچین، سیزن اکباسوگلارِی، کبرا کیپ، میرٹ یاوزکان ، ریزا آکین  نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے

اس فلم کو  فیسٹول کے افتتاحی  تقریب میں شائقین کو دکھایا گیا

 

اس فلم امریکی فیسٹول  کی مختلف کیٹیگری میں اب تک 5 ایوارڈ حاصل کیے ہیں  ۔ترک وزارت ثقافت و سیاحت کے تعاون سے  اس فلم نے  غیر ملکی  فلم فیسٹول میں تقریباً 18 ایوارڈ حاصل کیے ہیں۔ جن میں ، جس میں 27 ویں اڈانا فلم فیسٹیول، ٹورینو انڈر گراؤنڈ سین فیسٹیول، بلقان پینوراما فلم فیسٹیول اور 6 ویں لندن سٹی فلم ایوارڈز شامل ہیں۔

Read Previous

بحیرہ روم کے درجہ حرات میں اضافے کے باعث سمندری حیات کو خطرہ لاحق ہے، ماہرین

Read Next

ترکیہ بین الاقوامی ویڈیو گیم ڈیولپمنٹ کیمپ کی میزبانی کرے گا

Leave a Reply