turky-urdu-logo

ترک فوج کو گھریلو منی سپاٹر ڈرون ٹوگن کی پہلی کھیپ مہیا کر دی گئی

ترک دفاعی صنعت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ترک سیکورٹی فورسز کو ٹوگن کی پہلی کھیپ موصول ہوئی ہے، جو کہ ایک بغیر پائلٹ کے فضائی منی اسپاٹر سسٹم ہے۔

منی سمارٹر کو مقامی طور ہر تیار کیا گیا ہے۔

تقریباً ایک میٹر (3.28 فٹ) کونے سے کونے کی پیمائش کرنے والے، کواڈ روٹر ٹوگن کو ڈیفنس ٹیکنالوجیز انجینئرنگ اینڈ ٹریڈ انکارپوریشن (STM) نے تیار کیا ہے اور اس میں ایک منفرد فلائٹ کنٹرول سسٹم اور مشن پلاننگ سافٹ ویئر بھی لگایا گیا ہے۔

ایک ٹوگن پلیٹ فارم 10 کلومیٹر (6.21 میل) کی حد میں 45 منٹ تک ہوا میں رہ سکتا ہے۔

یہ 30x آپٹیکل زوم اور انفراریڈ امیج سسٹم کے ساتھ دن اور رات دونوں مؤثر طریقے سے کام کر سکتا ہے۔

اصل آٹو پائلٹ اور کمپیوٹر ویژن سافٹ ویئر پلیٹ فارم کو خود مختار طور پر متحرک اہداف کو ٹریک کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

Read Previous

یورپی ممالک میں مونکی پاکس کیسز کی تعداد 17 ہزار سے تجاوز کر گئی

Read Next

امریکہ اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی میں برتری حاصل کرنے کی نئی جنگ شروع ہوگئی

Leave a Reply