ترکی کی میسیجنگ ایپ بی آئی پی نے دنیا بھر میں 8 ملین صارفین کے دل جیت لیے۔
ترک ایپ ڈویلپر نے بتایا کہ واٹس ایپ کی پالیسی تبدیل ہونے کے بعد دنیا بھر میں لوگوں نے اسکے خلاف احتجاج کرنا شروع کر دیا۔
دویلپر کا مزید کہنا تھا کہ بی آئی پی ایپ نے ترکی سے باہر اب تک 8 ملین سے زائد کا کاروبار کیا ہے۔
Tags: ترکی