ترکی کے مغربی صوبے کے شہر ازمیر میں 4.5 ایم شدت کا زلزلہ۔
ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی نے اپنی ویب سائٹ پر بتایا ہے کہ زلزلہ کا مرکز شفریشر ہے۔
ترکی کے تیسرے بڑے شہر ازمیر میں اکتوبر میں آنے والے زلزلے میں 115 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوئے تھے