صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں گنی بساو کے صدر عمرہ سیسو کو ایمبالو سے ملاقات کی۔
صدر ایردوان اور صدر ایمبالو نے صدارتی کمپلیکس میں بند کمرے میں ملاقات کی۔
ملاقات کے بارے میں مزید معلومات تاحال جاری نہیں کی گئیں۔
ایمبالو ان عالمی رہنماوں میں شامل ہیں جنہوں نے گزشتہ ماہ جنوبی ترکیہ میں تباہ کن زلزلوں کے بعد صدر ایردوان سے تعزیت کی تھی۔
زلزے سے ہونے والی اموات کی تعداد 46 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
Tags: ترکیہ گنی بساو صدر ایردوان
