استنبول پارک میں ترکش گرینڈ پریکس کا انعقاد کیا جائے گا۔
استنبول پارک میں موجود ٹریک جس کا افتتاح 2005 میں ہوا تھا ، ترکش گرینڈ پریکس کے کیلینڈر میں استنبول پارک کو 2011 کے بعد اب 2020 میں شامل کیا گیا ہے۔
استنبول پارک ضلع تزلہ میں 2.215.000 مربع میٹر کے رقبے پر واقع ہے ۔ استنبول پارک کا 5.338 کلو میٹر طویل سرکٹ ہے۔
سرکٹ میں تقریبا 125،000 لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے۔