
صدر رجب طیب ایردوان اور جرمن چانسلر اینجلا مرکل آج ویڈیو لنک کے ذریعے اہم ملاقات کریں گے۔
ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو، وزیر دفاع ہلوسی آکار، نیشنل انٹلی جنس آرگنائزیشن کے سربراہ ہاکان فیدان، ڈائریکٹر کمیونیکیشن فہرتین آلتون، صدارتی ترجمان ابراہیم قالن اور کابینہ کمیتی کے سربراہ حسن دوگان بھی اس اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Tags: صدر رجب طیب ایردوان