
ترکش فٹ بال کلب کے متعدد کھلاڑی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
ترک سپر لیگ کی ٹیم کاسمپاسا کے سات کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
کاسمپاسا نے ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
کلب کا کہنا تھا کہ تمام کھلاڑی اس وقت قرنطینہ میں ہیں اور سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے ان کا اعلاج جاری ہے