ترکش فٹ بال کلب کے 4 مزید کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
فٹ بال کلب فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ترکش کلب ازمیر کے 4 کھلاڑیوں کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
ازمیر کلب کا کہنا ہے کہ کلب میں اب تک 11 لوگ کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔
ازمیر کلب نے میڈیا کے سامنے کھلاڑیوں کے نام ظاہر نہیں کیا۔