fbpx
ozIstanbul

ترکی، فٹ بال فیڈریشن کے صدر کورونا وائرس سے صحت یاب

ترکش فٹ بال فیڈریشن کے صدر کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔

 فٹ بال  اتھارٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ  ترک فٹ بال فیڈریشن ٹی ایف ایف کے صدر نیہت اوزدیمیر کو کورونا وائرس کا منفی تجربہ کرنے کے بعد اسپتال سے گھر بھیج دیا گیا ہے۔

70 سالہ اوزدیمیر جو 2019 سے ٹی ایف ایف کے صدر ہیں گذشتہ ہفتے  کورونا وائرس کے مثبت تشخیص کے بعد اسپتال میں داخل تھے۔

ٹی ایف ایف کا کہنا ہے کہ  نیہت سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے  گھر میں خود کو قرنطین کریں گے  اور وہی  سے اپنا کام جاری رکھیں گے۔

پچھلا پڑھیں

ترکی اور ایران کے سفارتی تعلقات کشیدگی کی طرف بڑھ رہے ہیں

اگلا پڑھیں

آسٹریا: عدالت نے اسکول میں اسکارف پر پابندی کو غیر قانونی قرار دے دیا

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے