پاکستان کے شہر لاہور میں ترک کھانوں کے منفرد ذائقوں کا میلہ سج گیا۔
ترکش فوڈ فیسٹیول 5 ، 6 اور 7 مارچ 2021 تک جاری رہے گا۔
فیسٹیول میں 11 بجے سے لے کر 9 بجے تک زندہ دلانے لاہور ترک کھانوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔
یہ فیسٹیول ہامیدیے فاونڈیشن نے پاکستانویوں کے لیے سجایا ہے۔
اس فیسٹیول سے جمع ہونے والے فنڈ کو تعلیمی سر گرمیوں کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
مزید معلومات کے لئے ہامیدیے کی ویب سائٹ پر وزٹ کریں۔
0315-4171626