ارطغرل غازی کی اصلیحان خاتوننے پاکستانی لباس میں فوٹو شوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر اپ لوڈ کر دی۔
اصلیحان خاتون کو پاکستانی لباس میں دیکھ کر فینز نے خوشی کا اظہار کیا ۔
اصلیحان خاتون کا کردار ارطغرل غازی میں گلسام علی نے نبھایا ہے۔
گلسام علی کا کہنا تھا کہ وہ اس کارپوریشن سے بہت خوش ہیں اور انہیں پاکستان کے ساتھ کام کرکے بہت خوشی ہوئی ہے۔
انہوں نے اپنی انسٹاگرام پر ماریہ بی ، عاعزہ خان اور پاکستانی فینز کا شکریہ ادا کیا۔