turky-urdu-logo

ترک ٹیم 16 میڈل جیت کر چیمپین قرار

ترکی کی ٹیم نے آرٹسٹک آئس اسکیٹنگ مقابلوں میں 16 میڈل اپنے نام کر لیے۔

بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ میں منعقدہ آرٹسٹک آئس اسکیٹنگ  مقابلوں میں ترکی کی ایتھلیٹ ٹیم  چیمپین بن گئی۔

ترک  کھلاڑیوں نے مختلف کھیلوں میں 16 میڈ ل حاصل کیے۔

Read Previous

ترکی: فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 11 فوجی شہید 2، زخمی

Read Next

لاہور میں سج گیا ترک کھانوں کا میلہ

Leave a Reply