turky-urdu-logo

ترکیہ کا لڑاکا طیارہ KAAN منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس

ترکیہ کا پہلا پانچویں جنریشن کا لڑاکا جیٹ KAAN، جس نے گزشتہ ہفتے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کی تھی، لانچ ہونے کے بعد منفرد خصوصیات کا حامل ہوگا۔

ترک میڈیا کے مطابق، ملک کی سائنسی اور تکنیکی تحقیقی کونسل (Tubitak)  دھماکے سے بچاؤ کے نظام کے لیے ٹیکنالوجیز پر خصوصی توجہ کے ساتھ ہوائی جہاز تیار کر رہی ہے۔

طیارے میں نئے سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر شامل کیے جا رہے ہیں۔

ٹوبیٹک کی تیار کردہ ٹیکنالوجیز، بشمول سنٹرل مینجمنٹ کمپیوٹر، ایویونک انٹرفیس یونٹس، ڈیٹرمینسٹک نیٹ ورک، ملٹی کور ریئل ٹائم آپریٹنگ سسٹم اور مڈل ویئر سافٹ ویئر، KAAN کی پہلی پرواز میں استعمال کی گئیں۔

KAAN کا کمپیٹر سسٹم بھی Tubitak نے تیار کیا تھا۔

Read Previous

ترکیہ کا فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضےکو ختم کرنے پر زور

Read Next

ترکیہ کا اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت میں فوری جنگ بندی اور غزہ کے لیے امداد کی بلا روک ٹوک فراہمی کا مطالبہ

Leave a Reply