turky-urdu-logo

پورش اسپرنٹ ریس ،ترکش کھلاڑی ہر میدان میں سب سے آگے

بحرین میں ترک ڈرائیور  ایہانکن گوون نے تیسری اور چوتھی  پورش اسپرنٹ چیلینج  مشرقی وسطی کی ریس جیت لی۔

گوون نے ٹویٹر پر  ڈی ایچ ایل اور لینچر  ریسینگ کا شکریہ ادا کیا۔

پورش اسپرنٹ چیلینج مشرق وسطی کی پہلی ڈوڑ 11 دسمبر ، 2009 کو بحرین کے بین الاقوامی سڑک پر ہوئی۔

Read Previous

فٹ بال کھلاڑی کیرم دیمرے کورونا وائرس میں مبتلا

Read Next

تاجروں کے روپ میں جرائم پیشہ افراد یو اے ای پہنچ گئے، اسرائیلی پولیس

Leave a Reply