turky-urdu-logo

فٹ بال کھلاڑی کیرم دیمرے کورونا وائرس میں مبتلا

جرمنی   کے  ترک نژاد فٹ بالر کیرم دیمرے  کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

لیورکیوسن کلب نے اپنی ویب سائٹ پر کہا کہ   مڈ فیلڈر   میں انفیکشن کی تشخیص  4 دسمبر  کو یورپا لیگ کے گعؤروپ مرحلے میں نائس کے خلاف ورکسیف کی 2-3 سے جیت کے بعد فرانس سے واپسی کے بعد ہوئی تھی۔

کلب کا مزید کہنا تھا کہ دوسرے کھلاڑیوں کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔

مزید بات  کی تفصیل بتاتے ہوئے کلب کا کہنا تھا کہ کھلاڑی  نے سماجی دوری کا خیال کرتے ہوئے خود کو سب سے الگ  رکھا ہوا ہے۔

گرمنی کے ترک نژاد فٹ بالر کیرم دیمرے نے 2017  میں جرمنی کے لیے فیفا  فیڈریشن  کپ جیتا۔

27 سالہ  کھلاڑی نے  لیورکسن کے لیے 52 کھیلوں میں 4  گول اور 16 مدد کی۔

Read Previous

ترکی میں کورونا وائرس کی شدت امریکہ اور یورپ کے مقابلے میں کم ہے، عالمی ادارہ صحت

Read Next

پورش اسپرنٹ ریس ،ترکش کھلاڑی ہر میدان میں سب سے آگے

Leave a Reply