turky-urdu-logo

ترک فلم انڈسٹری نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

ترک ہدایت کار فرزن اوزپٹیک نے ستتر ویں ونیس فلم فیسٹیول میں خصوصی ایس آئی اے ای ایوارڈ اپنے نام کر لیا ۔ وبا کے باعث ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد سخت حفظا طی اقدامات اور محدود اداکاروں کے ساتھ کیا گیا ۔
اوزپٹیک کو زندگی کے مختلف زاویوں کی تصویر کشی کرنے اور ترکی سے لائی ہوئی اشیا کے ساتھ رہنے والی کمیونٹی کی افزائش پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
تقریب کے بعد انادولو ایجنسی سے گفتگو کے دوران اوزپٹیک نے کہا یہ ایوارڈ حاصل کر کے میں بہترین محسوس کر رہا ہوں۔ میں بہت خوش ہوں اور فخر محسوس کر رہا ہوں۔
اوزپٹیک نے اپنی بہت سی فلموں کی شوٹینگ اٹلی میں کی جہاں جو کئی عرصے سے مقیم ہیں۔ ان کی حالیہ فلم دی فورٹیون گوڈیس کورونا وبا کے پھیلاو سے قبل اٹلی کے سینما گھروں میں کامیابی سے نمائش کی گئی۔

ناموار ہدایت کار جو متعدد بار وینس فلم فیسٹیول کا حصہ رہ چکے ہیں کو فیسٹیول میں مصنف کی حیثیت سے ایواڑ سے نوازا گیا۔

Read Previous

ترکی مشرقی بحیرہ روم کو امن کا سمندر بنانا چاہتا ہے، ترک صدارتی ترجمان

Read Next

ہمار ا معاشی مستقبل چین سے وابستہ ہے؛ عمران خان

Leave a Reply