turky-urdu-logo

ترک قونصل جنرل کی ‘کراچی انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول’ کی ریڈ کارپٹ تقریب میں شرکت

ترک قونصل جنرل کراچی جمال سانگو نے ‘کراچی انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول’ کی ریڈ کارپٹ تقریب میں شرکت کی۔

تقریب کے دوران جمال سانگو نے پاکستان کے ممتاز دانشوروں، فنکاروں، کھلاڑیوں اور موسیقاروں سے  ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران  دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تبادلوں اور تعاون کے فروغ پر جمال سانگو نے خوشی کا اظہار کیا۔

Read Previous

ترکیہ میں پاکستانی سفیر کی چیئرمین پاک ترک پارلیمانی فرینڈشپ گروپ سے ملاقات

Read Next

سیاست ہو یا قانون ہم ہر شکل میں اپنی قوم کےخادم ہیں،صدر ایردوان

Leave a Reply