
ترک قونصل جنرل کراچی جمال سانگھو نے 15ویں بین الاقوامی خوراک، زراعت ، چاول، لائیو سٹاک، پیپر، پیکجنگ اور ٹیکنالوجی ایشیا 2023 میلے کی افتتحی تقریب میں شرکت کی۔
میلے میں گورنر سندھ بھی موجود تھے۔
دونوں نے مشترکہ طور پر میلے کا افتتاح کیا۔
گورنر سندھ کامران نے ترک قونصل جنرل کراچی جمال سانگھو کے ہمراہ ترک کمپنیوں کے سٹالز کا دورہ بھی کیا۔