turky-urdu-logo

ترکی کے مشہور موسیقار سیلوک وفات پاگئے

ترکی کے مشہور موسیقار سیلوک  74  سال کی عمر میں وفات پاگئے۔

سیلوک  2  جولائی 1946 میں پیدا ہوئے۔

سیلوک نے 5 سال کی عمر میں  پیانو بجانا شروع کیا اور 7 سال کی عمر میں اپنے   پہلے کانسرٹ کا انعقاد کیا۔

سیلوک نے  گالسترائی ہائی سکول سے  اپنی تعلیم کی شروعات کی اور  ساتھ ہی ساتھ استنبول  بلدیہ کنزرویٹری سے پیانو بجانا سیکھا۔

سیلوک پیرس سے آرکسٹرا کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد 1975 میں ترکی واپس آئے ۔

سیلوک کو 1998 میں ریاستی فنکار کے لقب سے نوازاہ گیا۔

سیلوک نے متعدد تھیٹر کے لیے  میوزک بنائے۔

سیلوک کی وفات کے بعد بہت سارے گلو کاروں  اور سیاست دانوں نے سیلوک کو خراج تحسین پیش کیا۔

Read Previous

جامع مسجد آیا صوفیا کی خاص بلی "گلی” چل بسی

Read Next

ترکی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں تیزی

Leave a Reply