استنبول کی جامع مسجد آیا صوفیا کی جلی کی عمر 16 برس تھی۔ دو ماہ قبل بیمار ہونے پر اسے ایک علیحدہ کمرے میں منتقل کر دیا گیا تھا اور وہ بہت کم ہی باہر نکلتی تھی۔
آیا صوفیا کی انتظامیہ نے گلی کا ایک ٹوئٹر اور فیس بک اکاوٗنٹ بھی بنایا ہوا تھا جس کے ایک لاکھ فالوورز تھے۔
جامع صوفیا آنے والے سیاحوں کی کوشش ہوتی تھی کہ کسی طرح جلی کے ساتھ سیلفی بن جائے۔
صدر ایردوان بھی جب کبھی آیا صوفیا آتے جلی سے ضرور ملتے۔
Tags: جامع مسجد آیا صوفیہ