fbpx
ozIstanbul

ترکی رمضان میں 75 ممالک کو امداد تقسیم کرئے گا

دارالحکومت انقرہ میں موجود ترک خیراتی  ادراہ رمضان کے مقدس مہینے کے دوران 75 ممالک میں امداد تقسیم کرئے گا۔

ترکی  کی دیانت فاونڈیشن جسے پوری دنیا  میں  انسانی امداد فراہم کرنے کا  دائمی ورثہ کہا جاتا ہے  ، مسلم دنیا میں 61 ملین ترک لیرا کی امداد فراہم کرئے گا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاونڈیشن کے اعلی عہدیدار احسان اجیک کا کہنا تھا کہ 2020 میں 39 ممالک کو امداد دی گئی تھی مگر اس سال بہتر منصوبہ بندی کے باعث 75 ممالک میں  امداد فراہم کی جائے گی۔

امدادی سامان میں تقریبا 1 لاکھ کھانے کے پیکجوں کے ساتھ ساتھ عید کے لیے کپڑے بھی شامل ہونگے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ اس سال ہم رمضان کے دوران 5 لاکھ 70 ہزار لوگوں تک امدادی سامان پہچانا چاہتے ہیں۔

اس نیک  کام میں حصہ لینے کے لیے  https://bagis.tdv.org   پر وزٹ کریں۔

پچھلا پڑھیں

افریقہ: گھانا میں 80 سے زائد ڈولفنز کی پر اسرار موت

اگلا پڑھیں

دنیا کے ارب پتیوں کی دولت میں 5 ہزار ارب ڈالر کا اضافہ، ترکی کے 26 افراد بھی امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے