fbpx

افریقہ: گھانا میں 80 سے زائد ڈولفنز کی پر اسرار موت

افریقی ملک گھانا کے ساحل پر 80 سے زائد ڈولفنز  مردہ حالت میں پائی گئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق افریقی ملک گھانا کے ساحل پر 80 سے زائد ڈولفنز مردہ حالت پائی گئیں جنہیں دیکھ کر مقامی افراد فوراً ساحل پر پہنچ گئے اور مردہ ڈولفنز  کو ٹرکوں میں بھر  بھر کر لے جانے لگے۔

دوسری جانب مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں ڈولفنز کی موت کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ مردہ ڈولفنز کی فش مارکیٹ میں فروخت روکنے کے لیے بھی کارروائیاں جاری ہیں۔

ozIstanbul

پچھلا پڑھیں

استنبول۔۔۔۔ بلیوں کا شہر

اگلا پڑھیں

ترکی رمضان میں 75 ممالک کو امداد تقسیم کرئے گا

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے