turky-urdu-logo

ترکی: انقرہ فلم فیسٹیول نومبر میں ہوگا

ترکی  کے دارالحکومت  انقرہ میں  ہر سال منعقد ہونے والا  بین الاقوامی  فلم  فیسٹیول  نومبر  میں ہوگا۔

آرگنائزر ورلڈ ماس کمیونیکیشن ریسرچ ایسوسی ایشن  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 4 سے 12 نومبر کو ہونے والے 32 ویں انقرہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں ترکی  اور دیگر ممالک  کی نئی پروڈکشن پیش کی جائیں گی۔

فیسٹیول میں شامل ہونے کے لیے درخواستیں یکم مارچ  سے   اکھٹی کرنا شروع کی جائیں گی۔

اسکے علاوہ مزید معلومات فیسٹیول کی سوشل میڈیا سائٹس پر  موجود ہیں۔

Read Previous

ترکی کی ڈنمارک میں مسجد پر حملے کی مذمت

Read Next

آذربائیجان کے ارب پتی زین العادین نے لاکھوں پاکستانیوں کی جان بچائی

Leave a Reply