turky-urdu-logo

ترک ایتھلیٹس فیڈریشن نے ملک کے ٹاپ کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کردیا

ترک ایتھلیٹک فیڈریشن نے 2020 کے  کھیلوں میں شامل ہونے والے ملک کے ٹاپ کھلاڑیوں کی فہرست کا علان کردیا۔

فیڈریشن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موسم گرما کے موسم میں نئے ریکارڈ قائم کیے گئے تھے،جو کورونا وائرس کی وجہ صرف 9 ماہ کے عرصے میں مکمل ہوئے۔

پچھلے ہفتے ختم ہونے والی بلکان سینئر چیمپین شپ کے بعد کھلاڑیوں نے دسمبر میں ہونے والے انڈور مقابلوں کی تیاری شروع کردی ہے۔

فیڈریشن کا مزید کہنا تھا کہ بہت سی تقریبات اپریل ، مئی اور جون میں ملتوی کر دی  گئی تھیں مگر پھر بھی کہلاڑیوں نے اچھے نتائج حاصل کیے۔

Read Previous

یمن کی جنگ میں شامل تمام ممالک جنگی مجرم ہیں، اقوام متحدہ

Read Next

ترکی میں موجود آنکھوں کو ٹنھنڈک پہچانے والا منظر

Leave a Reply