turky-urdu-logo

ترکش ایتھلیٹس سب پر بھاری

ترکش  ایتھلیٹس  نے استنبول    میراتھون  کو اپنے نام کر لیا ۔

ترکی کے رنر سیزین اتاک اور فاطمہ دیمر نے استنبول  ہال میراتھون کے 15 ایڈیشن کا  تمغہ اپنے نام کر لیا ۔

اس سال ریس میں 47 ایتھلیٹس کھلاڑیوں کی میزبانی کی گئی تھی۔

 اتاک نے مردوں کی  ریس میں 1 گھنٹہ  3 منٹ اور 16  سیکینڈ میں 21 کلو میٹر دور مکمل کی اور دیمر نے خواتین کی ریس میں 1 گھنٹہ 13 منت اور 17 سیکینڈ میں ریس کو مکمل کیا۔

مردوں کی ریس میں اسپین کے میچال 0.9 سیکینڈ  سے  پیچھے رہ کر دوسرے اور کینیا سے تعلق رکھنے والے جیریت 35 منٹ پیچھے رہنے سے تیسرے نمبر پر آئے۔

خواتین کی ریس میں کینیا کی ایتھلیٹ ڈیزی  دوسرے نمبر پر اور ترکی کی عاصمہ تیسرے نمبر پر رہیں۔

اتاک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  ترکی کے ایتھلیٹس کو اگر موقع ملے تو وہ بہت اچھی اوربہتر کارگردگی دکھا سکتے ہیں۔

Read Previous

جامع مسجد آیا صوفیہ کی بلی کی صحت بگڑ گئی

Read Next

اٹلی نے 1800 سال پرانا آثار قدیمہ کا نمونہ ترکی کے حوالے کر دیا

Leave a Reply