turky-urdu-logo

23 سالہ ترکش ایتھلیٹس نے ہالف میراتھون میں قومی ریکارڈ کو توڑ دیا

ترکی کی ایتھلیٹ   یاسمین  2020  میں ہونے والے ورلڈ چیمپین شپ  میں ساتویں نمبر پر ہیں۔

23 سالہ یاسمین نے خواتین کے زمرے میں 1:06:20   میں قومی ریکارڈ کو توڑا۔

ہاف میراتھن میں ترکی کا سابقہ ریکارڈ 1:07:07 تھا۔

ہال میراتھن پولینڈ کے شہر گڈانسک میں خواتین اور مردوں کے زمرے میں منعقد ہوا۔

دریں اثنا مردوں میں ، ترکی کی ارس کایا نے ہال میراتھن میں 1:00:51 پر 24 مقام حاصل کیا۔

کینیا سے تعلق رکھنے والی پیریز جپچیر نے خواتین کے زمرے میں ہال میراتھن جیت کر 1:05:16 کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

Read Previous

دشمن کے دل آذربائیجان کی فوج کے خوف سے لرز رہے ہیں، وزارت دفاع آذربائیجان

Read Next

ارطغرل غازی کے اداکاروں کی آذربائیجان کے ساتھ اظہار یکجہتی

Leave a Reply