
پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی نے سابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی۔
ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترک قونصل جنرل لاہور درمش باش طوغ بھی موجود تھے۔
اس موقع پر پرویز رشید اور سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب بھی موجود تھی۔