
ترکش ائیر لائنز کی خصوصی فلائٹ کے ذریعے برطانیہ میں پھنسے ترک شہریوں کو وطن واپس لایا گیا۔
خصوصی پرواز پہلے استنبول سے لندن جانے کے خواہش مند وائرس سے متاثرہ افراد کو لے کر روانہ ہوئی۔
برطانیہ پہنچنے پر وبا کےخلاف اقدام کے طور پر ترک شہریوں کے متعلق ضروری معلومات لیں گئیں جس کے بعد پرواز واپس استنبول روانہ ہوئی۔
استنبول لینڈینگ کے بعد مسافروں کو کورونا وائرس کیمپس میں لے جایا گیا۔