پشاور زلمی نے ترکش ائیر لائنز کے کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔
ترکش ائیر لائنز نے پی ایس ایل 6 کے موقع پر پشاور زلمی کے ساتھ شراکت کی تصدیق کی ہے۔
ایک تقریب کے موقع پر پشاور زلمی کے چئیر مین جاوید آفریدی اور ترک ائیر لائنز کے عہدیداروں نے معاہدے پر دستخط کیے۔
پشاور زلمی اور ترک ائیر لانز کے اس نئے اقدام سے کرکٹ کو دونوں ملکوں میں فروغ ملے گا۔