ترکش اداکار راسم اوزتیکن 62 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
راسم ترکی میں ٹیلی وزن، تھیٹر اور فلموں میں کام کر چکے ہیں۔
وزارت صحت فرحتین کوکا نے ٹویٹر پر ٹویٹ کیا کہ اوزتیکن کی وفات دل کے دورے کے باعث ہوئی۔
انکا مزید کہنا تھا کہ اوزتیکن استنبول ہسپتال میں انتقال کر گئے۔
کوکا کا کہنا تھا کہ وہ ٹیلی وزن کے ذریعے ترکی میں ہر گھر کہ فرد جیسے تھے۔
میڈیا کی معلومات کے مطابق اوزتیکن 2018 سے دل کی بیماریوں میں مبتلا تھے