جلال آل نے پاکستانی بچوں کی ایک وائرل ویڈیو کو اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر سراہا۔
جلال آل نے ارطغرل غازی میں عبدالرحمان الپ کا کردار ادا کیا ہے۔
وائرل ویڈیو میں پاکستانی بچوں نے ارطغرل غازی کے ایک جنگ کے منظر کی نکل کی۔
ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کرکے جلال آل کا کہنا تھا کہ ماشااللہ یہ ہیں پاکستانی فوجی۔
ارطغرل غازی کو پاکستان میں بہت مقبولیت حاصل ہے۔
ڈرامے کو پاکستان ٹیلی وزن پر اوردو ڈبنگ کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔