
In this photo released by Pakistan Navy shows, military officials from differences countries salute during a flag hosting ceremony for multinational military exercise "Aman or Peace”, in Karachi, Pakistan, Friday, Feb. 12, 2021. Pakistan’s Navy kicked off a five-day multinational military exercise in the Arabian Sea on Friday as part of Islamabad’s years-long effort to bring security to the area, it said, although as usual regional archrival India was not invited. (Pakistan Navy via AP)
سعودی سفیر نواف بن سید المالکی نے کہا ہے کہ بحیرہ عرب میں پاکستان کی طرف سے جاری کثیر القومی بحری مشقیں اپنے شرکاء کے مابین علاقائی امن اور فوجی رابطوں میں اضافے کا سبب بنیں گئیں ۔
جمعہ کو پاک بحریہ نے پانچ روزہ امن ڈرل کا آغاز کیا جس میں امریکہ ، روس ، برطانیہ اور چین سمیت 40 سے زائد ممالک نے متنوع سمندری ماحول میں باہمی مداخلت کو بڑھانے کے لئے حصہ لیا۔
سعودی سفیر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "ان مشقوں کے ذریعے خطے میں امن اور خوشحالی کی زامن ہیں اور مشقوں میں شریک ممالک کے مابین ہم آہنگی کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ "یہ مشقیں سمندری تحفظ کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی کوششوں کو متحد کرنے کے لیے پلیٹ فارم فراہم کریں گی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ "اس مشق میں حصہ لینے والے تمام ممالک استحکام اور امن کے حصول کے لئے تجربات سے مستعفید ہو سکتے۔