استنبول میں ڈیجیٹل مینی ایچر نمائش کا آغاز آج ہوگیا۔
ترکی کے مواصلاتی ڈائیریکٹوریٹ نے اعلان کیا ہے کہ ڈیجیٹل مینی ایچر نمائش 15 فروری کو استنبول کے مارمری ینیکاپائی اسٹیشن پر منعقد ہوگی۔
ڈیجیٹل مینی ایچر کی نمائش صبح 10 بجے سے6بجے تک عوام کے لیے مفت کھولی جائے گی۔
نمائش 5 مارچ تک جاری رہے گی۔