turky-urdu-logo

ترکی کے یزیکی، یورپا لیگ کے پلیر آف دی ویک قرار

ترکی کے یزیکی   نے یورپا لیگ  میں  پلیر آف دی ویک کا خطاب جیت لیا۔

فرانسیسی فٹ بال کلب للی کے ترک مڈفیلڈر یوسف یزیکی سپارتا پراگ کے خلاف اپنی ہیٹ ٹرک پر یو ای ایف اے یوروپا لیگ کے پلیر آف دی ویک بن گئے۔

یزیکی نے یوروپا لیگ کے میچ میں چیک کے مخالف اسپارتا پراگ کے خلاف تین گول اسکور کیے جب للی نے پراگ کے استیدین لیتنا میں 4-1 سے کامیابی حاصل کی۔

یہ یزکی کی پہلی سینئر ہیٹ ٹرک تھی۔

Read Previous

میلجم کورویٹ معائدے کی تیسری کورویٹ آج کراچی پہنچے گی

Read Next

ترکش سائنس دانوں نے بہرے لوگوں کی آسانی کے لیے سافٹ ویئر تیار کر لیا

Leave a Reply