میلجم کورویٹ معائدے کی تیسری کورویٹ آج کراچی پہنچے گی

ترکی اور پاکستان کے درمیاں طے پانے والے میلجم کورویٹ معائدے کے تحت تیسری کورویٹ آج پاکستان کے معاشی دارلحکومت کراچی پہنچے گی۔

اس سلسلے میں ترک وزیر دفاع حلوسی آقار بھی تقریب میں شرکت کے لیے کراچی پہنچیں گے۔

2018 میں کیے گئے اس معائدے میں ترکی سے چار کورویٹ پاکستان بھیجی جانی تھیں۔ کورویٹس کی تیاری میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔

Alkhidmat

Read Previous

عرب تاجروں کا اسلام کی توہین پر فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ

Read Next

ترکی کے یزیکی، یورپا لیگ کے پلیر آف دی ویک قرار

Leave a Reply