turky-urdu-logo

ترکی کا اسٹریٹجک ہدف یورپی یونین کی مستقل رکنیت ہے،وزیر تجارت

ترکی کی وزریر تجارت روحصار پیکجگان کا کہنا ہے کہ ترکی کا اسٹریٹجک ہدف یورپی یونین کی مستقل رکنیت حاصل کرنا ہے۔

وزیر تجارت کا مزید کہنا تھا کہ ترکی اور یورپی یونین  کے تعلقات ایک مثبت  شکل فراہم کرتے ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ یہ تعلقات مستقبل میں مثبت ثابت ہونگے۔

انکا کہنا تھا کہ یورپی یونین کے ساتھ تعلقات میں ترکی کی یورپی یونین کی مستقل رکنیت سب سے اہم اور حتمی ہدف ہے۔

Read Previous

پی ایس ایل: عبدالرحمن غازی نے اپنی فیورٹ ٹیم کا اعلان کر دیا

Read Next

صدر ایردوان نے پینلٹی شاٹ لگا کر نئے اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا

Leave a Reply