turky-urdu-logo

صدر ایردوان نے پینلٹی شاٹ لگا کر نئے اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے پینلٹی شاٹ لگا کر  گیوزتیپے آقسیل فٹ بال اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا۔

اسٹیڈیم کا افتتاح ترکی کے شہر ازمیر میں ہوا۔

اسٹیڈیم میں فٹ بال  کی پہلی پینلٹی شاٹ  کی ویڈیو کو صدر رجب طیب ایردوان نے  سوشل میڈیا پر شئیر کیا۔

صدر رجب طیب ایردوان نے ویڈیو کانفرنس  کے ذریعے  اسٹیڈیم کا افتتاح کیا اور گراونڈ کا جائزہ لیا۔

Read Previous

ترکی کا اسٹریٹجک ہدف یورپی یونین کی مستقل رکنیت ہے،وزیر تجارت

Read Next

2021:صہیونیت کا سال، جیوئش نیشنل فنڈ نے فلسطین کی مزید زمین خریدنے کا اعلان کر دیا

Leave a Reply