ترکی کے تیراک ایمری سکی نے ا نٹر نیشنل سویمینگ لیگ جیت لی۔ ترکی کے تیراک ایمری سکی نے انٹرنیشنل سوئمنگ لیگ میں مردوں کی 50 میٹر بریسٹ اسٹروک ریس جیت لی۔ 22 سالہ ایمری نے 0.7 سیکنڈ کے فرق سے اپنے مخالف الیا شمانویچ کو شکست دی۔