turky-urdu-logo

فٹ بال ،یو ایس سینٹر کے الیکس تیوس گالسترائے کلب میں شامل

یو ایس  سینٹر   کے الیکس تیوس  ترکی کے باسکٹ بال کلب گالسترائے میں شامل ہوگئے۔

گالسترائے کلب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ   32 سالہ الیکس   نے سیزن  کے آخر تک  کلب کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

الیکس نے 2016-17 میں گالسترائے کلب کے ساتھ پہلے بھی کھیلا ہے۔

الیکس نے 2014 میں  اسرائیل کے مکابی تل ابیب کو یورولیگ کا ٹائٹل جیتنے میں مدد کی تھی۔

Read Previous

آذربائیجان کی کاراباخ میں فتح کے بعد مبارکباد کا سلسلہ جاری

Read Next

ترک تیراک ایمری سکی نے انٹرنیشنل سویمنگ لیگ جیت لی

Leave a Reply