turky-urdu-logo

ترکی:وان بیسن جھیل پر سائبیریا کے ہنسوں کی آمد

ترکی  کی وان بیسن جھیل پر سائبریا کے  ہنسوں کی آمد شروع ہوگئی۔

سائبریا کے ہنس سردی کی وجہ سے ترکی کا رخ کرتے ہیں۔

فوٹوگرافی کے شوقین افراد  کے لیے یہ ایک بہترین موقع ہوتاہے۔

Read Previous

استنبول جلد ہی عالمی اداروں کے ہیڈ کوارٹرز کا مرکز ہو گا، صدر ایردوان

Read Next

دنیا بھر میں ترک ڈراموں کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ

Leave a Reply