turky-urdu-logo

ترکی: 2 ملین سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق  ترکی نے گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران 19،256 مزید کورونا وائرس  کے انفیکشن  رجسٹرد کیے ہیں۔

اعداد وشمار کے مطابق  تازہ ترین اضافے کے ساتھ  کیسوں کی تعداد 2 لاک 62 ہزار 9 سو 60 تک پہنچ گئی ہے۔

اس ہفتے  5،008 مریض صحت یاب ہوئے ہیں  جن کی اب تک مجموعی تعداد 1 لاک 86ہزار 68 سو 15ہو چکی ہے، جبکہ اب تک ہلاکتوں کی تعداد  18،602 تک پہنچ چکی ہے۔

تشویشناک حالت میں مریضوں کی تعداد5،501 تک تجاوز کر چکی ہے۔

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاو کو روکنے کے لیے ترکی میں سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

وزیر صحت فرحتین کوکا نے ٹویٹر پر قوم سے حفاظتی اقدامات پر عمل پیرا ہونے کی اپیل کی ہے۔

کورونا وائرس نے گذشتہ دسمبر میں شروع ہونے کے بعد سے اب تک 191 ممالک اور خطوں میں 1 لاکھ 68 ہزار  سے زائد افراد کی جان لی ہے۔

امریکہ ، انڈیا اور برازیل اب تک کے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک ہیں۔

Read Previous

"اوپو” اور "سام سنگ” ترکی میں پیداوار کا آغاز جلد کریں گے

Read Next

پاکستان میں کورونا کی تازہ صورتحال، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1704 نئے کیسز رپورٹ

Leave a Reply